کورونا میں مبتلا مریم نواز کی صحت بارے اہم خبر آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) کورونا میں مبتلا مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی . نجی ٹی وی نیو نیوز نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے .

وہ ایک دو روز میں کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں گی . خیال رہے کہ مریم نواز کا 28 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے ہی وہ آئسولیشن میں ہیں . . .

متعلقہ خبریں