اداکارہ انوشے اور انزیلا عباسی کی بولڈ تصاویر وائرل؛ صارفین برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہانوشے عباسی اور انزیلا عباسی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
انزیلا عباسی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر اور ویڈیوز شئیر کی ہیں جس میں انہیں اداکارہ انوشے عباسی کے ہمراہ غیر مناسب لباس میں دیکھاجاسکتا ہے۔

5 2 300x199


تصاویر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے اداکارہ انوشے اور انزیلا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ انوشے عباسی نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔


ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ خالہ اور بھانجی کو دبئی میں چھٹیاں گزارتے ہوئے دیکھا گیا۔

5 3 300x198

اداکارہ انوشے عباسی کی طرح نوجوان اسٹار انزیلا بھی اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے دل جیت رہی ہیں۔