روبینہ دلیک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بگ باس کی ونر روبینہ دلیک کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں .
اداکارہ روبینہ دلیک نے تمام تصاویر کو اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik)


اس سے قبل اداکارہ روبینہ کا بولڈ فوٹو شوٹ زیر، بحث تھا .

یاد رہے کہ اداکارہ روبینہ دلیک کی جلد ہی اردھ فلم ریلیز ہونے والی ہے .

اس فلم کے ریلیز ہونے سے پہلے روبینہ دلیک نے اپنا ایسا بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا .

34 سال کی باس لیڈی نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ میں ہاٹنیس اور بولڈنیس کا تڑکا لگایا ہے .

ان تصویروں میں روبینہ دلیک زمین پر بیٹھی ہوئی ہیں . خاص بات ہے کہ اپنے جسم کو ڈھکنے کے لئے اداکارہ نے گلاب کے پھولوں کا استعمال کیا ہے .

ان تصویروں میں روبینہ کے ایکسپریشن بھی قابل تعریف ہیں جو کسی کو بھی دیوانہ بنانے کیلئے کافی ہیں . اداکارہ روبینہ دلیک کی فلم اردھ دس جون کو ریلیز ہورہی ہے اس میں روبینہ کے ساتھ راج پال یادو اور ہتین تیجوانی اہم کردار میں ہیں .


واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے بھی روبینہ دلیک نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں جنہیں لوگوں نے کافی پسند کیا .

. .

متعلقہ خبریں