عمران خان کا متنازع انٹرویو، پیمرا نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عمران خان کے متنازع انٹرویو پر پیمرا نے اپنا فیصلہ سنا دیا، پیمرا نے عمران خان کے حالیہ ٹی وی انٹرویو کا متنازع مواد نظر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو حکم صادر کیا ہے کہ وہ انٹرویو کے متنازع مواد کو نشر کرنے یا نشر مکرر نہیں کریں گے۔ پیمرا کا کہنا ہے کہ یہ مواد آئین کے آرٹیکل 19 کی شق 20 اے کی خلاف ورزی ہے، عمران خان کے بیان نے قومی سلامتی سنگین خطرے میں ڈالی ہے۔

Recent Posts

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی…

1 min ago

مسلم لیگ(ن ) نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردیئے ، صلح ہوگئی: یوسف رضا گیلانی

ملتان(قدرت روزنامہ )چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم…

1 min ago

علی امین نے ایپکس کمیٹی اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں وزیر…

4 mins ago

کیا آپ میڈیکل گراؤنڈ پر بھی سزا معطلی کی درخواست کریں گے؟جج افضل مجوکا کا بیرسٹر سلمان صفدر سے استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں…

7 mins ago

کراچی میں مزید 2 روز تک شدید گرمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں گزشتہ کئی روز سے گرمی کی شدید لہر برقرار ہے…

8 mins ago

کراچی: قتل کا ملزم عدالت سے فرار،پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(قدرت روزنامہ )کراچی میں گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقا معین قتل کیس کا مرکزی ملزم…

12 mins ago