اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جانیئے بہترین ٹپ جو آپ کے لئے کار آمد ثابت ہو سکتی ہے .
ٹپ:
٭ روزانہ نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ ایک چمچ زیرے کو پھانک لیں .
٭ کھانوں میں زیرے کا استعمال بڑھا دیں .
٭ دوپہر میں 12 بجے کے وقت ایک کپ دہی کے ساتھ دو چمچ زیرے کو ڈال کر کھائیں .
٭ سلاد میں نمک اور لیموں کے ساتھ چٹکی بھر زیرے کو بھی ڈال لیں .
٭ رات کو سوتے وقت ایک کپ دودھ میں زیرہ ڈال کر پی لیں . .
فائدہ
٭زیرہ میں وٹامن اے ،وٹامن سی ،وٹامن بی ،وٹامن ای، کاپر، پروٹین ،آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک اور سلینیم پایا جاتا ہے جو کہ مناسب طریقوں سے استعمال کرنے پر شوگر کے مرض کو کنٹرول کرنے کی اہم وجہ بنتی ہے .