اداکارہ ثنا فخر کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہثنا فخر کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ثنا فخر نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں انہیں مغربی لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں ثنا فخر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔