سفید لباس میں موجود یہ لڑکی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ آپ میں سے 90 فیصد افراد بھی پہچان نہیں پائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا وہ جگہ ہے جہاں مختلف دلچسپ پوسٹس نظر سے گزرتی ہیں جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔اور سب سے زیادہ جو پوسٹس سوشل میڈیا پر جگہ بناتی ہیں وہ شوبز اداکاروں کی بچپن کی تصاویر ہیں۔
‘ ہماری ویب’ ڈاٹ کام بھارتی اور پاکستانی شوبز ستاروں کی بچپن کی تصویر اپنے پڑھنے والوں کے لیے شئیر کرتی ہے جنہیں پہچاننے میں لوگ کامیاب بھی ہوتے ہیں اور بہت سے ناکام بھی۔
آج ایک اور مقبول شخصیت لے کر حاضر ہوئے ہیں جن کو آپ شاید ہی پہچان پائیں۔ تو ہمیں بتائیے اوپر موجود تصویر میں بیٹھی لڑکی کونسی مشہور اداکارہ ہیں جو آج دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
سفید لباس میں ملبوس اپنی سہیلیوں کے ساتھ بیٹھی بائیں جانب موجود لڑکی بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ پریتی زنٹا ہیں۔ انہوں نے اپنے زمانہ طالب علمی کی تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)


میڈیا رپورٹ کے مطابق پریتی زنٹا نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسکول کے زمانے کی تصویر شیئر کی جس میں ان کی والدہ نل پربھا زنٹا اور دوست اداکارہ شوگن کھنا کو دیکھا جاسکتا ہے۔

پریتی زنٹا نے لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ یہ تصویر اسکول سے پاس آؤٹ ہونے کے بعد کھینچی گئی تھی۔