تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شوبز شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔
ماں کی گود ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں انسان کو سکون اور خوشی ملتی ہے تو اب بتائیں کے اس تصویر میں موجود معصوم دکنے والا بچہ کون ہے؟

20 2 1 300x150

تصویر میں موجود بچہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان ہیں۔
فیروز خان اپنی بچپن کی اس تصویر میں بہت ہی پیارے اور خوبصورت لگ رہے ہیں اور اس موقعے پر یہ پیلے رنگ کے کپڑے پہنے نظر آرہے ہیں۔

20 3 1 300x170
یاد رہے کہ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔