تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شوبز شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہو جاتا ہے .
ماں کی گود ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں انسان کو سکون اور خوشی ملتی ہے تو اب بتائیں کے اس تصویر میں موجود معصوم دکنے والا بچہ کون ہے؟

تصویر میں موجود بچہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان ہیں .


فیروز خان اپنی بچپن کی اس تصویر میں بہت ہی پیارے اور خوبصورت لگ رہے ہیں اور اس موقعے پر یہ پیلے رنگ کے کپڑے پہنے نظر آرہے ہیں .


یاد رہے کہ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں