حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہحنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں حنا خان کو کالے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل حنا خان کو گولڈن رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا گیا تھا۔

29 2 2 240x300

29 3 2 240x300

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)


حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ حنا خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔