شہناز گل کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ شہناز گل نے کی نئی اور بولڈ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔
اداکارہ شہناز گل کی یہ تصاویر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئیں ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


اس سے قبل اداکارہ شہناز کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا گیا۔

اداکارہ کا یہ انداز دیکھ کر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے تبصرہ بھی کیا ہے۔


دوسری جانب اسے سوشل میڈیا پر بہت پسند بھی کیا جارہا ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے ایک بار پھر اپنے کام پر توجہ دینی شروع کردی ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے کئی ماہ پہلے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں جسے بہت پسند بھی کیا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)


واضح رہے کہ اداکارہ شہناز گل بہت بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتی ہوئی نظر آئے گی ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)