حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

مسقط (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے .
اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہیں مسقط کی سڑکوں پر سیر سپاٹے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں انہیں بھارتی گانے پر پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا .
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی حریم شاہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


یاد رہے کہ ان دنوں حریم شاہ مسقط و عمان میں موج، مستیاں کررہی ہیں .
ٹک ٹاک اسٹار کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے پر حریم شاہ کو کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے .

. .

متعلقہ خبریں