عمران خان کا اسلام آباد آنے کا اعلان، کیا کرنے جارہے ہیں؟ حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان خیبرپختونخواہ ہاؤس میں کورکمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے،

اجلاس میں سیاسی صورتحال اور آئندہ لانگ مارچ سے متعلق مشاورت کی جائے گی،عمران خان 25 جون تک راہداری ضمانت پر ہیں . ہم نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان نےصبح اسلام آباد آنے کا فیصلہ کا فیصلہ کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں