اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سن لو، عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔بنی گالہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ ہم کہہ دیتے ہیں رانا ثناء اللّٰہ آپ ہماری ریڈ لائن کراس نہ کرنا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ نے ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی تو اگلے پچھلے سارے حساب برابر ہوں گے۔
پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ عہدے کی طاقت، ریاستی مشینری کے پیچھے چھپنے والوں کو عوام سبق سکھائیں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ عوام انہیں وہ سبق سکھائیں گے کہ یہ عمران خان کا نام لینا بھی بھول جائیں گے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود…