سارہ علی خان کے اس لباس کی قیمت کتنے لاکھ روپے ہے؟ جان کر ہی ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہسارہ علی خان کے لباس کی قیمت لاکھوں میں ہے جسے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق سارہ علی خان نے آئیفا ایوارڈز 2022 کی گرین کارپٹ تقریب کے لیے سیاہ گاؤن کا انتخاب کیا جو کہ ناروے سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر کرسٹین ایڈنویک کا ڈیزائن کیا ہوا ہے۔

نارویجن ڈیزائنر کی ویب سائٹ پر اس لباس کی قیمت ساڑھے 17 ہزار پاؤنڈ (43 لاکھ 30 ہزار روپے) ہے۔
واضح رہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں منعقد کی گئی۔

Recent Posts

’طلعت حسین ایک انسٹی ٹیوٹ تھے‘، انتقال پر ملک کے سینئیر اداکاروں کا اظہار افسوس

'وہ بڑے آدمی تھے جنہیں مدتوں تک یاد رکھا جائے گا' اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

19 mins ago

قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد کی بلوچستان کے عوام کو منتقلی جاری

امن قائم کرنے میں پاک فوج اور ایف سی نے بہت قربانیاں دیں، قبائلی عمائدین…

36 mins ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بھی تبادلہ خیال راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

49 mins ago

‏ گزشتہ ایک برس سے مجھ پر سیاسی دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ملک ریاض حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ اللہ…

1 hour ago

امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ امیر کویت…

1 hour ago

“مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ…

1 hour ago