اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی رکن استعفوں کی تصدیق کے لیے اسمبلی نہیں آیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے ہر رکن قومی اسمبلی سے استعفے کی تصدیق کے لیے 5 منٹ مقرر کر رکھے تھے۔
اسپیکر نے تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے 30 ارکان کو آج بلایا ہوا تھا، لیکن آج کوئی ممبر پارلیمنٹ نہیں آیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر نے 10 جون کی ڈیڈلائن مقرر کر رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق مقررہ وقت کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی استعفوں سے متعلق اپنا فیصلہ کریں گے۔
اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…
لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…
لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…