ندا اور یاسر نواز نے اپنی شادی کی سالگرہ ساحل سمندر پر منائی، دلکش تصاویر
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی یاسر نواز اور اُن کی اہلیہ ندا یاسر نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی۔
اس موقع پر یاسر نواز نے اپنے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر کے ساتھ ندا اور اپنی دیگر یادگار تصویریں شیئر کیں۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر گرم موسم کی مناسبت سے سفید رنگ کے لبا س اور ساحل سمندر کا انتخاب کیا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram