حنا خان کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہحنا خان کی ساڑھی میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .

حنا خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں .
ان تصاویر پر حنا خان کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں .
واضح رہے کہ اداکارہ حنا خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں