عائشہ عمر کی بولڈ تصاویر وائرل؛ اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
عائشہ عمر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ان تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


شئیر کی گئی تصاویر میں عائشہ عمر غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔
گزشتہ دنوں عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


شئیر کی تصاویر میں اداکارہ سادہ لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔ واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں۔