کیارا اڈوانی نے ساتھی اداکاروں کے بارے میں کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی ساتھی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو بتا دیا . غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کیارا اڈوانی نے بتایا کے ہم سب ساتھی اداکارئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتی ہیں .


کیارا نے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں یعنی ساتھی اداکاروں کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا محسوس کرتی ہیں . اس کے علاوہ اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے زیادہ تر دوست انڈسٹری سے ہیں .
اداکارہ کیارا نے مزید کہا کہ جب بھی وہ کوئی نئی فلم دیکھتی ہیں جس اداکارہ سے وہ لطف اندوز ہوتی ہیں وہ اس اداکارہ سے اس کی کے کام کی تعریف بھی کرتی ہیں .
واضح رہے کہ اداکارہ کیارا کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی نئی فلم بھول بھلیاں 2 نے انڈین باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے .

. .

متعلقہ خبریں