کوئٹہ، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر 2 افراد زخمی ہوگئے . منگل کے روز کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر موسی خیل کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں