اداکارہ شلپا شیٹھی کتنے سال کی ہوگئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اداکارہ شلپا شیٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل گئیں . اداکارہ شلپا شیٹھی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .


انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کمنٹ باکس میں اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جا رہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)


اداکارہ شلپا شیٹھی کی 47 سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کےمداحوں کی جانب سے ساتھ شوبز انڈسٹری کی جناب سے اداکروں کوسالگرہ کی مبارکباد پیش کی جا رہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)


سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)


اس سئے قبل بالی ووڈ اداکارہشلپا شیٹھی ںے اہم انکشاف کیا تھا .
اداکارہ شلپا شیٹھی کا کہنا تھا کہ ان سے ہالی ووڈ کے ایک بڑے پروجیکٹ کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن انھوں نے اسے کرنے سے انکار اس وجہ سے کیا کیونکہ وہ اتنی جلدی اور تیزی کے ساتھ تبدیلی کی خواہشمند نہیں تھیں اور نہ وہ ممبئی چھوڑنا چاہتی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)


واضح رہے کہ شلپا کی بالی ووڈ میں آخری فلم 2007 میں سامنے آئی تھی اور یہ فلمساز انوراگ باسو کی فلم ’لائف ان اے میٹرو‘ اور دھر میندر کے ساتھ فلم ’اپنے‘ تھا جس میں انھوں نے اداکاری کی تھی .
جبکہ اسی سال انھوں نے برطانوی رئیلیٹی ٹی وی سیریز سلیبریٹی بگ برادر سیزن فائیو میں حصہ لیا اور وہ بطور فاتح ابھر کر سامنے آئی تھیں .
گو کہ ہندی فلموں میں کافی طویل عرصے سے نظر نہ آنے کے باوجود 46 سالہ شلپا کا کہنا ہے کہ انھیں اچھی آفرز ملتی ہیں جس میں کہ ہالی ووڈ کی پیشکش بھی شامل ہے .

. .

متعلقہ خبریں