مونی رائے کی شوہر کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کی ویئڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں .
اداکارہ مونی رائے نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


گشتہ روز بھی اداکارہ مونی نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی تھی .

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ لباس دیکھا گیا . اداکارہ نے سیاہ ساڑھی میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا مونی کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں .
ناگن اداکارہ کو تصاویر میں مونی نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے اور کم سے کم میک اپ کیا ہے .
مونی کی تصویروں کی ان کے فینس ہی نہیں بلکہ سلیبریٹیز فرینڈس نے بھی تعریف کی ہے . فینس نے کمنٹ سیکشن میں ناگن اداکارہ کی جم کر تعریف کی ہے تاہم مونی کی تصاویر کافی پسند کی جارہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


مونی رائے اکثر ہی اپنے سپر اسٹائلش لکس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں . واضح رہے کہ اداکارہ مونی رائے کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھر ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں