پینٹ شرٹ پہنا ہوا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور اداکار ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تصویر میں موجود یہ بچہ آج کا ایک معروف اداکار ہے جسے آپ کو پہچاننا ہے۔

34 2 2 300x170

اس تصویر میں موجود پینٹ شرٹ پہنے یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ سنجے دت ہے ، یہ معصوم نظر آنے والا بچہ اپنی پوری فیملی کے ساتھ کھڑا ہے جس میں والد سنیل دت، والدہ اور 2 بہنیں موجود ہیں۔

34 3 2 300x254

اداکار کی بچپن کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔