سنی لیونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئی۔
اداکارہ سنی لیونی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر ایک ویڈیو پوسٹ کر دی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور اس ہی دوران رونے کا فلٹر لگا کر اداکارہ کی ویڈیو بنا لی جس کی وجہ سے اداکارہ کا چہرا سوتے ہوئے بھہ رونے جیسا لگ رہا ہے۔
اس سےق بل بھی اداکارہکی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)


اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا گیا۔
انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔