کوئٹہ شیخ ماندہ گرڈ میں فنی خرابی، بارہ سے زائد فیڈرز کو بجلی کی فراہمی معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی سے گرڈ سے منسلک بارہ سے زائد فیڈرز کو بجلی کی فراہمی چھ گھنٹے بند، بجلی کی عدم دستیابی کے باعث درجنوں فیڈرز بند ہونے سے شہر تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی کے بریک ڈاؤن نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ کیسکو حکام کے مطابق کوئٹہ کے شیخ ماندہ گرڈ میں فنی خرابی کے باعث گرڈ اسٹیشن سے منسلک بارہ سے زائد فیڈرز کو بجلی کی فراہمی چھ گھنٹوں تک منقطع رہی، بجلی کی عدم دستیابی کے باعث شہر میں مزید دس سے زیادہ فیڈرز اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے کئی گھنٹے بند رہے بیس سے زائد فیڈرزبند ہونے شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا،بجلی کی فراہمی بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Recent Posts

ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لیے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع…

2 mins ago

عمران خان کا ٹیلی گراف میں مضمون: غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان…

4 mins ago

قومی ویمن ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی کامیابی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی…

32 mins ago

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، کیا اب لائیو میٹنگ کا انعقاد کیا جا سکے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میٹا کی مسیچنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ’ایونٹس‘ کے نام سے ایک…

39 mins ago

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک…

55 mins ago

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی…

59 mins ago