اذان سمیع خان نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کیا کہا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اذان سمیع خان موسیقی کی دنیامیں ابھرتا ستارہ ہے جو کہ بہترین کمپوزراور گلوکار ہیں وہ مشہور اداکارہ زیبا بختیاراور معروف گلوکارعدنان سمیع خان کے بیٹے ہیں۔ تاہم اذان سمیع خان نے اب اداکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے اور عشق لا بطور اداکار ان کا پہلا ڈرامہ ہے جس میں اذلان کا کردار ادا کیا ہے۔

آذان سمیع خان کی اداکاری کے بارے میں اکثر لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ وہ بہت اچھے کمپوزراور گلوکار ہیں لیکن وہ اداکاری کے لئے موزوں نہیں ہے تاہم اذان سمیع خان نے اداکاری پر تنقید کرنے والوں کے بارے میں کہا کہ وہ ان کو برا نہیں کہہ رہے ہر انسان کا اپنا نقطہ نظر ہے وہ اپنی رائے کا اظہار کرسکتا ہے لیکن تنقید یا رائے دینے سے قبل سب سے گزارش ہے کہ پہلے دیکھ لیں پھرآپ کو جو کہنا ہے کہہ لیں وہ اسے قبول کریں گے اور ان کو اداکاری سمجھ نہیں آئے تو بے شک ان کو انڈسٹری میں نہ رکھیں۔ انہیں صرف اس بات سے اختلاف ہے کہ دیکھے بنا رائے نہ دیں۔

Recent Posts

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں آفر سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر…

4 mins ago

بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ممبئ(قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما…

16 mins ago

سعودیہ کا 50 رکنی سرمایہ کاری وفد 5مئی کو پاکستان پہنچے گا، مشترکہ منصوبوں پر پیشرفت متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودیہ کا 50 رکنی سرمایہ کاری وفد اتوار کو پاکستان پہنچے…

25 mins ago

مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…

32 mins ago

ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈاکوؤں نے لوٹ مار کا نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے مسافر بن کر…

44 mins ago

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف…

55 mins ago