حریم شاہ کی بلال شاہ کے ہمراہ شرمناک ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگوکہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر و اداکارہحریم شاہ کی شوہر بلال شاہ کے ہمراہ شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . اداکارہ کو اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی گئی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


وائرل ویڈیو میں حریم شاہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹھی بھارتی گانے پر پوز دے رہی تھیں . اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا .
گزشتہ دنوں حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا . یاد رہے کہ ان دنوں حریم شاہ مسقط و عمان میں موج، مستیاں کررہی ہیں .
ٹک ٹاک اسٹار کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے پر حریم شاہ کو کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے .

. .

متعلقہ خبریں