حنا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ حنا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں .
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں مغربی لال رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .
اس سے قبل حنا خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں .
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں .

. .

متعلقہ خبریں