عامر لیاقت کی موت کا اصل ذمہ دار کون؟ فرحان سعید نے راز فاش کردیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی تدفین آج متوقع ہے۔پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور اداکار ، گلوکار اور ماڈل فرحان سعید نے عامر لیاقت کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ہر وہ شخص جس نے دانیہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا، میں ان تمام لوگوں کو بتاتے ہوئے معذرت خواہ ہوں۔ جنہوں نے عامر لیاقت کی تمام ویڈیوز شیئر کیں اور میمز بنائیں، وہ بھی اُن کی موت کے ذمہ دار ہیں۔
View this post on Instagram
ان کا مزید کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم بحیثیتِ قوم کسی کے دُکھ پر خوشیاں منانا چھوڑ دیں۔
عامر لیاقت نے عروج بھی دیکھا اور زوال بھی۔۔۔
ویڈیو دیکھیں: