روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل اضافے کے بعد بالآخر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں دو روپے 33 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی اور انٹربینک میں 2 روپے 33 پیسے کمی کے بعد ڈالر 200 روپے 61 پیسے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا ، ڈالر کی قیمت میں2 روپے 77 پیسے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد ڈالر 202.83 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Recent Posts

گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے…

5 mins ago

پی سی بی نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کااعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ…

15 mins ago

خضدار، چمروک کے مقام پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق ،9افراد زخمی

   خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

19 mins ago

کے الیکٹرک نے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی 3روپے 85پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے صارفین کیلئے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست…

25 mins ago

وزیراعظم کا موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک…

30 mins ago

تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ اہم رہنما نے واضح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ پی ٹی…

35 mins ago