سونم کپور بے حیائی میں امریکی گلوکارہ کی نقل کرنے پر تنقید کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ریا کپور اپنے شوہر کرن بولانی کے ساتھ لندن میں اپنی حاملہ بہن سونم کپور سے ملنے پہنچی ہوئی ہیں، اور انہوں نے حال ہی میں بولی وُڈ کی فیشنِسٹا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے .
لیکن، تصویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سونم کو امریکی گلوکاری ریحانہ سے ملاتے ہوئے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا ہے .


کالے برالیٹ میں ملبوس، میچنگ ٹراؤزر اور ایک لمبا کوٹ پہنی سونم لندن کی سڑکوں پر ریا کے ساتھ پوز دیتی اور اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آئیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor)


جبکہ ریا نیلے رنگ کے پینٹ سوٹ میں ہمیشہ کی طرح سٹائلش لگ رہی تھیں . دونوں بہنیں سیاہ رنگ کے چشمے لگائے کیمرہ کے سامنے مسکرا رہی تھیں .
ریا نے اس خوبصورت تصویر کے کیپشن میں لکھا، ‘ٹرپ کے بہترین کھانے جیسے… (اب تک)’.اس کے علاوہ ریا نے جگہوں اور تفریحی سفر میں کھانے پینےکی کچھ اور تصاویر بھی شیئر کیں .
سونم نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر آنند آہوجا کے ساتھ اپنی زچگی کی شوٹ کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہوئی ہیں .
تصویروں میں، وہ آنند کے ساتھ صوفے پر لیٹی ہوئی اپنے بیبی بمپ کو پکڑے ہوئے نظر آ رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Abu Jani Sandeep Khosla (@abujanisandeepkhosla)


سونم کو آخری بار ’دی زویا فیکٹر‘ میں دیکھا گیا تھا جو 2019 میں ریلیز ہوئی تھی . اداکارہ اگلی مرتبہ ممکنہ طور پر شوم مکھیجا کی ’بلائنڈ‘ میں نظر آئیں گی .

. .

متعلقہ خبریں