میں تمہیں بہت یاد کررہی ہوں‘ آئمہ بیگ نے منگیتر کیلئے پیغام جاری کردیا
لاہور (قدرت روزنامہ) معروف گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے منگیتر شہباز شگری کو مس کررہی ہیں۔
آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر اپنی اور منگیتر کی خوشگوار موڈ میں لی گئی تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔گلوکارہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں اس شخص کو بہت زیادہ یاد کررہی ہوں۔
View this post on Instagram