طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔۔!!! موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری
سکردو(قدرت روزنامہ) گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہے گی ۔فیصلے کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث کیا گیا ہے ۔