یہ کالج کے زمانے میں ایسی تھیں ۔۔ معروف اداکارہ صباء فیصل کی اندیکھی تصاویر جو شاید آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا جانا مانا نام صبا فیصل کسی تعارف کی محتاج نہیں جنہوں نے اپنی بہترین اداکاری کے ذریعے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی اور اپنی منفرد پہچان قائم کی۔
صبا فیصل نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے بطور نیوز کاسٹر کیا بعد میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھااور پھر وہ پاکستانی ڈراموں میں مسلسل مصروف رہیں۔
اداکارہ آج بھی مختلف ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی نظر آتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنا وقت بیتاتی ہیں اور مختلف تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 19 لاکھ فالوورز ہیں۔

حال ہی میں صبا فیصل نے اپنی حیران کن ماضی کی تصاویر شئیر کیں جو دھماکے سے کم نہ تھیں۔ آیئے اُن کی ماضی کی اندیکھی تصویروں ڈالتے ہیں ایک نظر۔