معشیت کو لاٹری کا سہارا۔۔ حکومت کا معیشت کوسہارادینےکےلیے لاٹری اسکیم شروع کرنے کافیصلہ، یہ سب کیسے ہوگا؟عوام کے کام کی خبر

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانیوں کی چیخیں آسمان پر . .

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 9روپے 37فیصد اضافہ ،بُری خبر آگئی . . کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 9روپے 37پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے،

کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت کچھ دیر میں ہو گی . نجی ٹی وی کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کے درخواست نیپرا میں دائر کی تھی جس پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں