گزشتہ روز گلوکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ پر آن لائن آنے کے بعد آ لائن زندگی کو خوبصورت ترین قرار دے دیا ہے . انہوں نے کہا کہ آف لائن زندگی بہت خوبصورت ہے . سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مواد اورمعلومات سے آپ کو تقریبا یہ یقین ہونے لگتا ہے کہ یہ ایک بہت بری دنیا ہے لیکن سچ میں ایسا نہیں ہے . مومنہ مستحسن نے اپنے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ زندگی ایک پہیلی ہے اور ہم سب زندگی کی بڑی تصویر کے مختلف ٹکڑے ہیں . ہم سب کی زندگی میں بہت مسئلے ہیں، ہمیں صرف انسان ہونے کی ضرورت ہے . . .
متعلقہ خبریں