کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بولڈ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال پورے کئے ہیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی ، بھارت انے نینو ، کبیر سنگھ ، لسٹ اسٹوریز ، گلٹی ، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے ۔
اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں ۔