کیارا اڈوانی کی بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی .
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بولڈ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)


بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال پورے کئے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)


یاد رہے کہ کیارا نے بعد میں ایم ایس دھونی ، بھارت انے نینو ، کبیر سنگھ ، لسٹ اسٹوریز ، گلٹی ، گڈ نیوز اور اندو کی جوانی میں اپنے دامدار اداکاری کے ساتھ انڈسٹری میں خود کو ثابت کیا ہے .
اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں میں شیر شاہ ، بھول بھلیا 2 ، جگ جگ جیو اور ششانک کھیتان شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں