اسلام آباد میں شدید زلزلے ، جھٹکے کہاں کہاں محسوس کیے گئے۔۔؟ہر طرف کلمہ طیبہ کی صدائیں ،خوف کی فضا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہی۔۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز دو بج کر سولہ منٹ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پشاور مالاکنڈ ، سوات ، مہمند سمیت خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
زلزلے کے جھٹکے پنجاب اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ہیں