صبا قمر نے اپنا رومیو مداحوں سے شیئر کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)داکارہ صبا قمر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے کتے رومیو کو مداحوں سے شیئر کر رہی ہیں ، ویڈیو مختلف کلپس کو ایڈٹ کر کے تیار کی گئی ہے ، ان کی ایڈیٹنگ کی مہارت کی تعریف اداکار عمران عباس نے بھی کی ۔یہ سادہ سی ویڈیو تصاویر اور کلپس کو ایڈٹ کر کے تیار کی گئی ہے ، عمران عباس نے کمنٹس میں لکھا کہ مجھے ایڈٹنگ سے محبت ہے ۔

یہ کمنٹس اشارہ کر رہے تھے کہ انہوں نے شائد اس کلپ کی ایڈٹنگ میں صبا قمر کی مدد کی ہے جس پر صبا قمر نے بھی جواب میں لکھا