پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر وفاقی کابینہ نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی گئی . تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سے آگاہ کر دیا

جبکہ وفاقی کابینہ کی جانب سے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دیدی گئی ہے ، 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہو گی ، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے .

. .

متعلقہ خبریں