حنا خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں . سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ حنا خان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیا ہو اہے .

گزشتہ دنوں اداکارہ حنان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی تھیں .
حنا خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ کچھ تصایر میں مہرون جبکہ کچھ میں پرپل رنگ کا خوبصورت لباس پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


حنا خان نے کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے نئے لک کو لیکر چرچا میں ہیں . حنا خان اپنی اپ کمنگ انڈو-انگلش فلم ‘کنٹری آف دی بلائنڈ’ کے پوسٹر لانچ کے لیے کانز کے 75ویں ایڈیشن کے ریڈ کارپٹ پر چلیں .
حنا خان کو ڈیزائنر رامی ال علی کے ڈیزائن کردہ گہرے سرخ اسٹریپ لیس گاؤن میں دیکھا جا سکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


تاہم انہوں نے اپنے لباس کو چنکی بالیوں کے ساتھ جوڑا اور بالوں کو میسی لُک دیا ہے . اس سے قبل حنا نے اپنے ریڈ کارپٹ لک کی تیاری کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی . اس ویڈیو میں وہ کھانا کھاتے ہوئے بھی نظر آ رہی تھیں .
اداکارہ حنا خان سال 2019 کے بعد 2022 میں ایک بار پھر کانز فلم فیسٹیول میں نظر آنے والی ہیں . واضح رہے کہ اس خبر کے بعد حنا خان پورے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں .
کانز میں ان کا پہلا روپ کافی شیئر کیا جا رہا ہے . اس دوران انہوں نے اپنی فلم لائنز کا پوسٹر لانچ کیا . دراصل اس بار حنا اپنی آنے والی فلم کنٹری آف دی بلائنڈ کا پوسٹر لانچ کرنے کانز آئیں گی . یہ ایک انڈو انگلش فلم ہے . وہیں، حنا اس

. .

متعلقہ خبریں