اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہنمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بھارتی گانا خاموشیاں گنگنا رہی ہیں۔اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میری کہانی۔
اس سے قبل بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور نمرہ خان کی انسٹاگرام چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔نمرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا اور لکھا کہ یہ اصل میں خوبصورت ہے، آئی لو یو نیہا ککڑ۔

جواب میں نیہا ککڑ نے محبت والا ایموجی بھیجا۔یاد رہے کہ نیہا ککڑ کا شمار بھارت کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ نمرہ خان بھی پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں۔