اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہنمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)


شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بھارتی گانا خاموشیاں گنگنا رہی ہیں . اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میری کہانی .
اس سے قبل بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور نمرہ خان کی انسٹاگرام چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی . نمرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا اور لکھا کہ یہ اصل میں خوبصورت ہے، آئی لو یو نیہا ککڑ .

جواب میں نیہا ککڑ نے محبت والا ایموجی بھیجا . یاد رہے کہ نیہا ککڑ کا شمار بھارت کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ نمرہ خان بھی پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں