غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا قابل نفرت عمل ہے،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہرنائی کے قریب مزدورں کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملہ کی مذمت

وزیراعلی کا دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

۔غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانہ قابل نفرت عمل ہے

۔امن و ترقی کے دشمن دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے

دہشت گرد جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔

۔وزیراعلئ کا جابحق محنت کشوں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

وزیراعلی کی زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

Recent Posts

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے…

12 mins ago

کینیڈا: تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم…

17 mins ago

پی ٹی آئی کارکنان کے پی حکومت سے ناراض کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن ہیں اور پارٹی کے ہر احتجاج…

34 mins ago

امریکا، ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی ریاست ایری زونا میں 1864 سے عائد اسقاط حمل پر…

42 mins ago

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…

55 mins ago

سم بلاک کرنے کا معاملہ انتہائی اہم ہے، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں: پی ٹی سی ایل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے…

60 mins ago