فیملی نے شادی کےدعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا شروع کردیے . ذرائع کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر شادی میں شرکت نہیں کریں گے . مریم نواز اور کیپٹن صفدر شادی میں شرکت کے لیئے حکومت سے درخواست بھی نہیں کریں گے . سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی مریم نواز سے شادی میں شرکت سے متعلق گفتگو ہوئی . ایک اور اطلاع کے مطابق مریم نواز کے وکلا شادی میں مریم نواز کی شرکت کے لیئے عدالت سے رجوع کریں گے . وکلا عدالت سے مریم نواز کو دو ہفتوں کے لیئے لندن جانے کی اجازت کی درخواست کریں گے . . .
مانیٹرنگ ڈیسک (قدرت روزنامہ)مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور سابق چیئرمین احتساب کمیشن سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف کی شادی دو ہفتوں بعد طے ہو گئی . تفصیلات کے مطابق جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی دو ہفتوں بعد لندن میں ہوگی .
متعلقہ خبریں