حکومت نے مان لیا تحریک عدم اعتماد کرپشن کیسز ختم کروانے کیلئے لائی گئی،اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے مان لیا تحریک عدم اعتماد کرپشن کیسز ختم کروانے کیلئے لائی گئی .
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ جو پہلے کہتے تھے کے ہم مہنگائی ختم کرنے کے لئے عدم اعتماد کی تحریک لا رہے ہیں، انہوں نے اب مان لیا کے یہ تحریک کرپشن کیس ختم کروانے کے لئے لائی گئی .

. .

متعلقہ خبریں