سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے .


اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار ہوگئی . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 840 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں