نیویارک(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 8 ڈالر کی کمی کے ساتھ 109 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب لندن برینٹ 7 ڈالر کمی کے ساتھ 113 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں گیس 5 فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر فروخت ہورہی ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…
گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…
گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…